e-Shortlisting Management System
جونیئر کلرک کی آسامی کے لیے شارٹ لسٹ ویب پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔
جن امیدواران کو اپنی درخواستوں کی
نامنظوری پر اعتراض ہے وہ اپنے اعتراضات سکروٹنی کمیٹی کو
20 اکتوبر تا 27 اکتوبر 2025
کے اندر جمع کرائیں۔
27 اکتوبر 2025 کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں ہوگی۔
📩 درستگی فارم ڈاؤن لوڈ کریں، اسے پُر کریں اور اس کی ہارڈ کاپی ساتھ لائیں:
اسکروٹنی کمیٹی، آئی ٹی برانچ – دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مردان، دی مال روڈ، مردان
Note: For any technical issue/query please contact on 0937-863115 or I.T Administrator dsjmardan@yahoo.com