PHC Logo

ضلعی عدلیہ مردان

آن لائن جاب پورٹل

تمام امیدواران جنہوں نے سیشن کورٹ ضلع مردان میں جونیئر کلرک، ڈرائیور، نائب قاصد اور چوکیدار کی آسامیوں کے لیے کاغذات جمع کرائے تھے، مطلع کیا جاتا ہے کہ بحکم پشاور ہائی کورٹ پشاور، بذریعہ لیٹر نمبر 330-33 مورخہ 14-01-2026، دفتر ہذا کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے بھرتی مورخہ 22-07-2025 منسوخ کیا جاتا ہے۔

مزید یہ کہ مذکورہ بھرتی اب ETEA کے ذریعے نئے اشتہار کے تحت ازسرِ نو کی جائے گی۔
نصر اللہ خان گنڈا پور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مردان