اطلاع برائے امیدواران
SHORTLIST UPDATEDنائب قاصد، چوکیدار اور سویپر کی آسامیوں کے لیے شارٹ لسٹ ویب پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔
نائب قاصد، چوکیدار اور سویپر کی آسامیوں کے لیے شارٹ لسٹ ویب پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔
جو امیدوار اپنی جمع شدہ کوائف میں تصحیح کروانا چاہتے ہیں وہ تصحیح فارم ڈاؤن لوڈ کر کے پُر کریں اور دفتری اوقات کار میں دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مردان میں خود جمع کروائیں۔